• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پروفیسر حسن عسکری رضوی پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر

webmaster by webmaster
جون 7, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پروفیسر حسن عسکری رضوی پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، پروفیسر حسن عسکری رضوی اگلے دو ماہ کیلئے سب سے بڑے صوبے کی قیادت سنبھالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کا نام زیر غور آیا۔ الیکشن کمیشن ممبرز نے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ایڈمرل (ر) ذکاءاللہ اور جسٹس (ر) سائر علی کے ناموں پر غور کیا ۔ اس کے علاوہ اپوزیشن کے ناموں ایاز امیر اور پروفیسر حسن عسکری رضوی کے ناموں پر بھی غور کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن ممبرز نے پروفیسر حسن عسکری رضوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔ پروفیسر حسن عسکری کا نام متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پروفیسر حسن عسکری رضوی کا شمار پاکستان کی نامور علمی شخصیات میں ہوتا ہے وہ مختلف اخبارات، جرائد میں مایہ ناز مبصر کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے ہیں جبکہ قومی و بین الاقوامی جامعات میں تدریسی فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 44 ،تحریر : انجم صحرائی

Next Post

عبادت کے معنی و مفہوم، قبولیت کے تقاضے .. تحریر: عالیہ ذوالقرنین، لاہور

Next Post
عبادت کے معنی و مفہوم، قبولیت کے تقاضے ..  تحریر: عالیہ ذوالقرنین، لاہور

عبادت کے معنی و مفہوم، قبولیت کے تقاضے .. تحریر: عالیہ ذوالقرنین، لاہور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، پروفیسر حسن عسکری رضوی اگلے دو ماہ کیلئے سب سے بڑے صوبے کی قیادت سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کا نام زیر غور آیا۔ الیکشن کمیشن ممبرز نے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ایڈمرل (ر) ذکاءاللہ اور جسٹس (ر) سائر علی کے ناموں پر غور کیا ۔ اس کے علاوہ اپوزیشن کے ناموں ایاز امیر اور پروفیسر حسن عسکری رضوی کے ناموں پر بھی غور کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن ممبرز نے پروفیسر حسن عسکری رضوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔ پروفیسر حسن عسکری کا نام متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پروفیسر حسن عسکری رضوی کا شمار پاکستان کی نامور علمی شخصیات میں ہوتا ہے وہ مختلف اخبارات، جرائد میں مایہ ناز مبصر کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے ہیں جبکہ قومی و بین الاقوامی جامعات میں تدریسی فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.