• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

webmaster by webmaster
جون 6, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے نگراں وزیراعظ جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرد ی۔

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف دائر درخواست میں بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ نگراں وزیراعظم نے سوات دورے پر قومی خزانے سے اخراجات اداکیے جبکہ یہ ایک نجی اور ذاتی دورہ تھا اور آئین نگران وزیراعظم کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ :نگراں وزیراعظم نے ذاتی امور کے لئے پروٹوکول بھی استعمال کیا،اور انہوں نے اپنے اختیارات سے تجاوزکیا۔

لاہورہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کمپیوٹرپرنٹ شدہ درخواست نہ ہونےکااعتراض عائد کر دیا جس پر درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پروٹوکول کے معاملے کانوٹس لے اوراضافی اخراجات واپس لینے کاحکم دے ۔ جسٹس مامون الرشید شیخ نے درخواست پر سماعت کی اور درخواست گزار کی استدعا منطور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔

Post Views: 48
Tags: National News
Previous Post

عطاء الحق قاسمی کی صحت یابی کی خوشی میں پاکستان رائیٹرز کونسل کی تقریب مزاح .. رپورٹ:حسیب اعجاز عاشرؔ

Next Post

اسلام آ باد . سپریم کورٹ نےکاغذات نا مزدگی کے ہمراہ بیان حلفی ضروری قرار دے دیا ، عدالت کا الیکشن کمیشن کو ایک گھنٹے کے میں بیان حلفی کا متن جمع کرانے کا حکم ،ہم فیصلہ معطلی کا حکم واپس لے رہے ہیں ۔ چیف جسٹس

Next Post

اسلام آ باد . سپریم کورٹ نےکاغذات نا مزدگی کے ہمراہ بیان حلفی ضروری قرار دے دیا ، عدالت کا الیکشن کمیشن کو ایک گھنٹے کے میں بیان حلفی کا متن جمع کرانے کا حکم ،ہم فیصلہ معطلی کا حکم واپس لے رہے ہیں ۔ چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے نگراں وزیراعظ جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرد ی۔ نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کیخلاف دائر درخواست میں بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ نگراں وزیراعظم نے سوات دورے پر قومی خزانے سے اخراجات اداکیے جبکہ یہ ایک نجی اور ذاتی دورہ تھا اور آئین نگران وزیراعظم کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ :نگراں وزیراعظم نے ذاتی امور کے لئے پروٹوکول بھی استعمال کیا،اور انہوں نے اپنے اختیارات سے تجاوزکیا۔ لاہورہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کمپیوٹرپرنٹ شدہ درخواست نہ ہونےکااعتراض عائد کر دیا جس پر درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پروٹوکول کے معاملے کانوٹس لے اوراضافی اخراجات واپس لینے کاحکم دے ۔ جسٹس مامون الرشید شیخ نے درخواست پر سماعت کی اور درخواست گزار کی استدعا منطور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.