بھکر (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پربس ٹرک حادثہ 6 افراد جاں بحق 11 زخمی ، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ ، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اورٹیک کے دوران پیش آیا۔ زخمیوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









