• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

’’ صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالحکومت بہاولپور ہوگا‘‘ تحریک انصاف اور نواب صلاح الدین عباسی میں معاملات طے پا گئے ،باضابطہ اعلان کل ہو گا

webmaster by webmaster
مئی 24, 2018
in جنوبی پنجاب
0
’’ صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالحکومت بہاولپور ہوگا‘‘ تحریک انصاف اور نواب صلاح الدین عباسی میں معاملات طے پا گئے ،باضابطہ اعلان کل ہو گا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ،نواب صلاح الدین عباسی نے اپنی جماعت ’’ بہاولپور عوامی نیشنل پارٹی‘‘ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے بھی بہاولپور کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے ہیں جس کا با ضابطہ اعلان کل ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا ۔

نجی ٹی وی چینل ”سمانیوز“ کے مطابق تحریک انصاف اور صوبہ بحالی بہاولپور کے قائد نواب صلاح الدین عباسی کے درمیان صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں جن کے مطابق بہاولپور صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالحکومت ہوگا اور اس کا اعلان نواب صلاح الدین عباسی کل ایک پریس کانفرنس میں کریں گے جس میں وہ اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان بھی کریں گے ، تحریک انصاف کی جانب سے اس معاہدے کی تصدیق کردی گئی ہے

Post Views: 56
Tags: bhawalpur news
Previous Post

افسانہ ” قفس کی قیدی ” ۔۔ عفت بھٹی

Next Post

لیہ . مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد کا قو می اسمبلی کی ٹکٹ کے حصول کے لئے ایم ایم اے کی قیادت سے رابطہ ۔ ذرائع

Next Post

لیہ . مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد کا قو می اسمبلی کی ٹکٹ کے حصول کے لئے ایم ایم اے کی قیادت سے رابطہ ۔ ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ،نواب صلاح الدین عباسی نے اپنی جماعت ’’ بہاولپور عوامی نیشنل پارٹی‘‘ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے بھی بہاولپور کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے ہیں جس کا با ضابطہ اعلان کل ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی چینل ”سمانیوز“ کے مطابق تحریک انصاف اور صوبہ بحالی بہاولپور کے قائد نواب صلاح الدین عباسی کے درمیان صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں جن کے مطابق بہاولپور صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالحکومت ہوگا اور اس کا اعلان نواب صلاح الدین عباسی کل ایک پریس کانفرنس میں کریں گے جس میں وہ اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان بھی کریں گے ، تحریک انصاف کی جانب سے اس معاہدے کی تصدیق کردی گئی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.