• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ریٹائرڈ پولیس آفیسران کے اعزاز میں پر وقار تقریب ،ڈی پی اواحمد نواز چیمہ نے محکمانہ خدمات کے صلہ میں یادگاری شیلڈ پیش کیں

webmaster by webmaster
مئی 23, 2018
in Local News
0
ڈیرہ غازیخان ۔ریٹائرڈ پولیس آفیسران کے اعزاز میں پر وقار تقریب ،ڈی پی اواحمد نواز چیمہ نے محکمانہ خدمات کے صلہ میں یادگاری شیلڈ پیش کیں

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) ڈیرہ غازیخان ریٹائرڈ پولیس آفیسران کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد اور اعزازی شیلڈ بھی دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ہونے والے ملازما ن اخلاق احمد SI، شوکت علی ASI، غلام سرور HC اور بشیر حسین کانسٹیل کی محکمہ پولیس سے مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہونے والے پولیس ملازمان کو ڈی پی اواحمد نواز چیمہ نے محکمانہ خدمات کے صلہ میں یادگاری شیلڈ پیش کیں اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ پولیس آفیسران محکمہ کا حصہ ہیں اور 25سال سے زائد عوام الناس کے تحفظ کے لئے جوبھی فرائض سر انجام دیے ہیں آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی اور انہیں محکمہ میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اس موقع پر راؤ محمد ساجد آفس سپرنٹنڈنٹ بھی موجود تھے۔

Post Views: 51
Tags: d g khan news
Previous Post

چوٹی زیریں . چوٹی زیریں میں ھجبانی اور بزدار برادری میں تصادم ، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور کئی افراد کے شدید زخمی ہو نے کی اطلاع

Next Post

کا لم ۔۔ رمضان المبارک میں روزے رکھنے کاحقیقی مقصد ، محمدصدیق پرہار

Next Post
کا لم ۔۔ رمضان المبارک میں روزے رکھنے کاحقیقی مقصد ،  محمدصدیق پرہار

کا لم ۔۔ رمضان المبارک میں روزے رکھنے کاحقیقی مقصد ، محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) ڈیرہ غازیخان ریٹائرڈ پولیس آفیسران کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد اور اعزازی شیلڈ بھی دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ہونے والے ملازما ن اخلاق احمد SI، شوکت علی ASI، غلام سرور HC اور بشیر حسین کانسٹیل کی محکمہ پولیس سے مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہونے والے پولیس ملازمان کو ڈی پی اواحمد نواز چیمہ نے محکمانہ خدمات کے صلہ میں یادگاری شیلڈ پیش کیں اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ پولیس آفیسران محکمہ کا حصہ ہیں اور 25سال سے زائد عوام الناس کے تحفظ کے لئے جوبھی فرائض سر انجام دیے ہیں آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی اور انہیں محکمہ میں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اس موقع پر راؤ محمد ساجد آفس سپرنٹنڈنٹ بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.