• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ہائیکورٹ:نوازشریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

webmaster by webmaster
مئی 17, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ہائیکورٹ:نوازشریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے دائردرخواستیں ناقابل سماعت قراردے دیں ،عدالت نے درخواست گزاروں کومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزانے گزشتہ روزدرخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیاتھا،جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا،نوازشریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان غداری کے مترادف ہے ۔

Tags: National News
Previous Post

چوبارہ روڈ کے فرشتے غائب ہوچکے ہیں . محمدصدیق پرہار

Next Post

کروڑ لعل عیسن .زمین قبضہ کا تنازعہ ، متحارب گروپوں میں فا ئرنگ تین افراد زخمی

Next Post
کروڑ لعل عیسن .زمین قبضہ کا تنازعہ ، متحارب گروپوں میں فا ئرنگ تین افراد زخمی

کروڑ لعل عیسن .زمین قبضہ کا تنازعہ ، متحارب گروپوں میں فا ئرنگ تین افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے دائردرخواستیں ناقابل سماعت قراردے دیں ،عدالت نے درخواست گزاروں کومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزانے گزشتہ روزدرخواستوں پرفیصلہ محفوظ کیاتھا،جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا،نوازشریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان غداری کے مترادف ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.