بھکر(صبح پا کستان ) سراۓ مہاجر ملتان روڈچک نمبر 57/58 ایم ایل موڑ کے قریب مکان کی چھت گرنے سے چار افراد شدید زخمی
تفصیل کے مطابق 57/58موڑ پہ چنگڑ برادری کے نوتعمیر شدہ گھر کی دیوار ساتھ موجود کچے مکان پر گر گی جس کے نتیجے میں ملبہ میں دب کر3 بچوں سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گے ایک بچے اور ایک مرد کی حالت نازک زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائ طبعی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ کے نیچے دبے افراد کو نکال لی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








