• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کالا دھن سفید کرنے کے لیے خفیہ ایمنسٹی اسکیم کا انکشاف

mohsin by mohsin
مئی 6, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کالا دھن سفید کرنے کے لیے خفیہ ایمنسٹی اسکیم کا انکشاف

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ صنعتی انڈر ٹیکنگ میں سرمایہ کاری کے نام سے صفر شرح ٹیکس پر اربوں روپے کے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے 2018-19 کے بجٹ میں بھی ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری2014 سے 30 جون 2019 تک کیلیے ہو گا۔

واضح رہے کہ یہ اسکیم اندرون و بیرون ملک غیر قانونی اثاثہ جات و کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے حال ہی میں اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے علاوہ ہے۔

Post Views: 28
Previous Post

وفاقی بجٹ کوکالعدم قراردینے کے لئے درخواست دائر

Next Post

لیہ ۔اوور سیز پاکستانیز کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلانہ

Next Post

لیہ ۔اوور سیز پاکستانیز کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ صنعتی انڈر ٹیکنگ میں سرمایہ کاری کے نام سے صفر شرح ٹیکس پر اربوں روپے کے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے 2018-19 کے بجٹ میں بھی ایک اور خفیہ ایمنسٹی اسکیم دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری2014 سے 30 جون 2019 تک کیلیے ہو گا۔ واضح رہے کہ یہ اسکیم اندرون و بیرون ملک غیر قانونی اثاثہ جات و کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے حال ہی میں اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے علاوہ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.