• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے پولیس ان اکشن ، ڈی ایس پی صدر خالد محمود کااسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیارکے ہمراہ ضلع کے مختلف بھٹہ خشت کا دورہ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )ڈی ایس پی صدر خالد محمود کااسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیارکے ہمراہ ضلع کے مختلف بھٹہ خشت کا وزٹ ،جبری مشقت اورچائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے لیہ پولیس کی جانب سے اقدمات عمل میں لائے جا رہے ہیں بھٹہ خشت کے مالکان جو ایسے جرائم میں ملوث ہیں ان کے خلاف بلا تفریق سخت کاروائی کی جائے گی ، ڈی ایس پی صدر لیہ ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار کے ہمراہ جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے ضلع کے مختلف بھٹہ خشت کا وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ مالکان کا کم عمر بچوں مزدوری یا مشقت کا کام لیناایک جرم ہے جبری مشقت اورچائلڈ لیبر پر حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود اگر بھٹہ مالکان نے کمر عمر بچوں سے مزدوری مشقت کا کام لیا تو ایسے بھٹہ مالکان کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی لیہ پولیس کی جانب سے جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔

Post Views: 34
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال پنجاب کا گند م خریداری مراکز کا دورہ

Next Post

لیہ ۔ نیب ملتان ریجن کے زیر اہتمام آگہی سیمینار

Next Post
لیہ ۔ نیب ملتان ریجن کے زیر اہتمام آگہی سیمینار

لیہ ۔ نیب ملتان ریجن کے زیر اہتمام آگہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈی ایس پی صدر خالد محمود کااسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیارکے ہمراہ ضلع کے مختلف بھٹہ خشت کا وزٹ ،جبری مشقت اورچائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے لیہ پولیس کی جانب سے اقدمات عمل میں لائے جا رہے ہیں بھٹہ خشت کے مالکان جو ایسے جرائم میں ملوث ہیں ان کے خلاف بلا تفریق سخت کاروائی کی جائے گی ، ڈی ایس پی صدر لیہ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار کے ہمراہ جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے ضلع کے مختلف بھٹہ خشت کا وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ مالکان کا کم عمر بچوں مزدوری یا مشقت کا کام لیناایک جرم ہے جبری مشقت اورچائلڈ لیبر پر حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود اگر بھٹہ مالکان نے کمر عمر بچوں سے مزدوری مشقت کا کام لیا تو ایسے بھٹہ مالکان کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی لیہ پولیس کی جانب سے جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.