• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چاند بادل میں چُھپ جاۓ تو حرج کیا ہے . شاعر ، حماد رضا

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2018
in شاعری
0
چاند بادل میں چُھپ جاۓ تو حرج کیا ہے .   شاعر ، حماد رضا

چاند بادل میں چُھپ جاۓ تو حرج کیا ہے
دریا سمندر میں مِل جاۓ تو حرج کیا ہے
دِ ل میں بے شمار اُلجھنیں لیۓ پھرتا ہوں
تُو اپنی زُلفوں کو سُلجھاۓ تو حرج کیا ہے
کچھ بڑھتا ہی جا رہا ہے تجسس میرا
نقاب چہرے سے ہٹھاۓ تو حرج کیا ہے
ابھی تو سانس میں سانس آئ تھی حماد
تُو دو پل اور رُک جاۓ تو حرج کیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیرے جسم میں میری روح اُترے تو تجھے پتا چلے
میری طرح کبھی تو بھی تڑپے تو تجھے پتا چلے
کتنا کٹھن ہے تنہائیوں سے لڑتے رہنا
کبھی چلے تو بھی ساتھ تو تجھے پتا چلے
بیچ رہ میں چھوڑ کر گئے مچلتے تو تم بھی ہو گے
کوئی تیرے ساتھ بھی یوں کرے تو تجھے پتا چلے
وہ مجھے چھوڑ کے خوش تو بہت ہوا ہو گا
چین پھر بھی نا تُجھے ملے تو تجھے پتا چلے
حماد رضا

Tags: poetry by Hamad Raza
Previous Post

راجن پور ۔محکمہ سوشل ویلفیئر کے شعبہ صنعت زار میں تربیت حاصل کرنے والی خواتین میں سلائی مشین،ٹول کٹس اور سرٹیفیکیٹ وزیر اعظم سکیم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ کے تحت تقسیم کی تقریب

Next Post

چوک اعظم ۔ یوم یکجہتی کشمیر ، شام فلسطین برما کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم کے خلاف شہری اتحاد چوک اعظم کا مینار چوک پر احتجاج مطاہرہ

Next Post
چوک اعظم ۔ یوم یکجہتی کشمیر  ، شام فلسطین برما کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم کے خلاف شہری اتحاد چوک اعظم  کا مینار چوک پر احتجاج مطاہرہ

چوک اعظم ۔ یوم یکجہتی کشمیر ، شام فلسطین برما کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم کے خلاف شہری اتحاد چوک اعظم کا مینار چوک پر احتجاج مطاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چاند بادل میں چُھپ جاۓ تو حرج کیا ہے دریا سمندر میں مِل جاۓ تو حرج کیا ہے دِ ل میں بے شمار اُلجھنیں لیۓ پھرتا ہوں تُو اپنی زُلفوں کو سُلجھاۓ تو حرج کیا ہے کچھ بڑھتا ہی جا رہا ہے تجسس میرا نقاب چہرے سے ہٹھاۓ تو حرج کیا ہے ابھی تو سانس میں سانس آئ تھی حماد تُو دو پل اور رُک جاۓ تو حرج کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے جسم میں میری روح اُترے تو تجھے پتا چلے میری طرح کبھی تو بھی تڑپے تو تجھے پتا چلے کتنا کٹھن ہے تنہائیوں سے لڑتے رہنا کبھی چلے تو بھی ساتھ تو تجھے پتا چلے بیچ رہ میں چھوڑ کر گئے مچلتے تو تم بھی ہو گے کوئی تیرے ساتھ بھی یوں کرے تو تجھے پتا چلے وہ مجھے چھوڑ کے خوش تو بہت ہوا ہو گا چین پھر بھی نا تُجھے ملے تو تجھے پتا چلے حماد رضا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.