• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نوجوانوں کی شہادت،وزیر اعظم آزاد کا کشمیر کاآج یوم سوگ منانے کااعلان

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نوجوانوں کی شہادت،وزیر اعظم آزاد کا کشمیر کاآج یوم سوگ منانے کااعلان

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیرنے شوپیاں میں نوجوانوں کی شہادت کے خلاف آج یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی نسل کشی پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل یوم مذمت منائیں۔انہوں نے شو پیاں اور اننت نگر میں پندرہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کا قتل عام کرا رہی ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے اپیل کی کہ پاکستان نہتے کشمیریوں کی بیہمانہ ہلاکت کا معاملہ سلامتی کونسل اورعالمی عدالت انصاف میں اٹھائے،بھارتی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے،حریت قیادت جو لائحہ عمل مرتب کرے گی ساتھ دیں گے۔

Post Views: 43
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔حکو مت پنجاب نے LHWsاور LHSکے سروس سٹرکچر کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔آصفہ جاوید صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز یو نین

Next Post

بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

Next Post
بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

بھارت منفی ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیرنے شوپیاں میں نوجوانوں کی شہادت کے خلاف آج یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی نسل کشی پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل یوم مذمت منائیں۔انہوں نے شو پیاں اور اننت نگر میں پندرہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کا قتل عام کرا رہی ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے اپیل کی کہ پاکستان نہتے کشمیریوں کی بیہمانہ ہلاکت کا معاملہ سلامتی کونسل اورعالمی عدالت انصاف میں اٹھائے،بھارتی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے،حریت قیادت جو لائحہ عمل مرتب کرے گی ساتھ دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.