لیہ (صبح پا کستان) مقامی ہفت روزہ اخبار ہینڈ آ ءوٹ لیہ کے زیر اہتمام یوم پا کستان کی منا سبت سے آج دو بجے دن گورٹمنٹ کالج لیہ میں مشاعرہ منعقد ہو رہا ہے ، جس میں ضلع لیہ کے معروف شعراء کرام اپنا کلام پیش کریں گے
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails






