• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ راجن پور انٹر ڈسٹرکٹ چمپئن بن گیا

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان )راجن پور انٹر ڈسٹرکٹ چمپئن بن گیا۔لیہ رنر اپ رہا۔سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ چمپئن شپ کا انعقاد کالج گراونڈ میں ہواجس کے فائنل میں ڈسٹرکٹ لیہ اور راجن پور کے مابین میچ کھیلاگیا۔راجن پور نے مقررہ بیس اوور میں 135سکور کیے۔جس کے جواب میں لیہ نے بھی 135رنز بنائے۔فائنل میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ڈسٹرکٹ راجن پور نے لیہ کی طرف سے سپر اوور میں دیاگیا 3رنز کا ٹارگٹ پہلی ہی گیند میں حاصل کرکے ڈسٹرکٹ چمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔میچ کے مہمان خصوصی ڈی او سپورٹس خواجہ سیف الرحمان ،ایس ڈی او واپڈا خالد محمود تھے۔بعدازاں ٹیم کے کپتانوں اور نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

Post Views: 14
Previous Post

راجن پور ۔تفریحی سرگرمیوں سے نوجوانوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

Next Post

روپے کی بے توقیری : معاشی اثرات وخدشات

Next Post
روپے کی بے توقیری : معاشی اثرات وخدشات

روپے کی بے توقیری : معاشی اثرات وخدشات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ (صبح پا کستان )راجن پور انٹر ڈسٹرکٹ چمپئن بن گیا۔لیہ رنر اپ رہا۔سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ چمپئن شپ کا انعقاد کالج گراونڈ میں ہواجس کے فائنل میں ڈسٹرکٹ لیہ اور راجن پور کے مابین میچ کھیلاگیا۔راجن پور نے مقررہ بیس اوور میں 135سکور کیے۔جس کے جواب میں لیہ نے بھی 135رنز بنائے۔فائنل میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ڈسٹرکٹ راجن پور نے لیہ کی طرف سے سپر اوور میں دیاگیا 3رنز کا ٹارگٹ پہلی ہی گیند میں حاصل کرکے ڈسٹرکٹ چمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔میچ کے مہمان خصوصی ڈی او سپورٹس خواجہ سیف الرحمان ،ایس ڈی او واپڈا خالد محمود تھے۔بعدازاں ٹیم کے کپتانوں اور نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.