• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سینٹ میں پیپلزپارٹی کی شیری رحمان پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر . نوٹیفکیشن جاری

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سینٹ میں پیپلزپارٹی کی شیری رحمان پہلی خاتون  اپوزیشن لیڈر مقرر . نوٹیفکیشن  جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی کھینچا تانی کے بعد بالآخر پیپلزپارٹی کی شیری رحمان کو اپوزیشن لیڈر مقررکردیاگیااوراس ضمن میں سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
تفصیل کے مطابق شیری رحمان سینیٹ کی بارہویں اور پیپلزپارٹی کی ساتویں اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے والی وہ پہلی خاتون ہیں ، شیری رحمان کو اپوزیشن لیڈر کیلئے 34اراکین سینیٹ کی حمایت حاصل تھی ۔
دنیا نیوز کے مطابق شیریں رحمان نے اپوزیشن لیڈر کا چارج بھی سنبھال لیا ہے ۔
یادرہے کہ تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کے لیے شیری رحمان کی حمایت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اعظم سواتی کواپنا امیدوار لایاتھاجبکہ انہیں اپوزیشن لیڈر کیلئے جماعت اسلامی کی بھی حمایت حاصل تھی تاہم چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نشست بھی تحریک انصاف کے ہاتھ نہ آسکی ۔

بعدازاں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہناتھاکہ وہ اپنی پارٹی قیادت اور ساتھ دینے والی پارٹیوں کا شکریہ اداکرتی ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد اورتعاون کیا، یہ جمہوریت کا سفر ہے جس میں میڈیا اور دیگرجماعتوں کا بھی ساتھ چاہیے ہوگا۔
source

Post Views: 34
Previous Post

لیہ ۔ضلعی صدر شعیہ علماء کونسل سید نیر عباس شاہ کاظمی ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 281سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

Next Post

راجن پور ۔تفریحی سرگرمیوں سے نوجوانوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

Next Post

راجن پور ۔تفریحی سرگرمیوں سے نوجوانوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی کھینچا تانی کے بعد بالآخر پیپلزپارٹی کی شیری رحمان کو اپوزیشن لیڈر مقررکردیاگیااوراس ضمن میں سینیٹ سیکریٹریٹ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شیری رحمان سینیٹ کی بارہویں اور پیپلزپارٹی کی ساتویں اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے والی وہ پہلی خاتون ہیں ، شیری رحمان کو اپوزیشن لیڈر کیلئے 34اراکین سینیٹ کی حمایت حاصل تھی ۔ دنیا نیوز کے مطابق شیریں رحمان نے اپوزیشن لیڈر کا چارج بھی سنبھال لیا ہے ۔ یادرہے کہ تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کے لیے شیری رحمان کی حمایت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اعظم سواتی کواپنا امیدوار لایاتھاجبکہ انہیں اپوزیشن لیڈر کیلئے جماعت اسلامی کی بھی حمایت حاصل تھی تاہم چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نشست بھی تحریک انصاف کے ہاتھ نہ آسکی ۔ بعدازاں نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہناتھاکہ وہ اپنی پارٹی قیادت اور ساتھ دینے والی پارٹیوں کا شکریہ اداکرتی ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد اورتعاون کیا، یہ جمہوریت کا سفر ہے جس میں میڈیا اور دیگرجماعتوں کا بھی ساتھ چاہیے ہوگا۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.