• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موجوں پہ قدم، پاک بحریہ کا یوم پاکستان پرخصوصی نغمہ جاری

mohsin by mohsin
مارچ 22, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
موجوں پہ قدم، پاک بحریہ کا یوم پاکستان پرخصوصی نغمہ جاری

کراچی :(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ نے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایک خصوصی نغمہ ۔۔ موجوں پہ قدم ۔۔ جاری کیا ہے۔

سمندر کی لہروں کو چیر کر وطن کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو قوم فخر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، پاکستان کے دفاع کے لیے پاک بحریہ کا بنیادی کردار ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ نے ایک خصوصی نغمہ جاری کیا ہے،جس کا عنوان ۔۔ موجوں پہ قدم ۔۔ ہے۔ اس حوالے سے پاکستان نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملی نغمہ پاک بحریہ کی چار جہتی صلاحیتوں کا عکاس ہے۔

پاک بحریہ15اگست1947ءکو پاکستان کی ریاست کے قیام کے ساتھ وجود میں آئی تھی، یہ پاکستان کی 1,046 کلومیٹر (650 میل) لمبی ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ بحیرہ عرب اور اہم شہری بندرگاہوں اور فوجی اڈوں کے دفاع کی ذمہ دار ہے۔

تقسیم ہند کے بعد بحریہ کو صرف200 افسران اور3000 سيلرز ملے جن ميں کموڈور ايچ ايم ايس چوہدری سینئر ترین افسر تھے، ابتدائی ایام میں پاک بحریہ کو ناکافی عملے، آپریشنل اڈوں کی کمی اور ٹیکنالوجی اور وسائل کی کمی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

Source: https://urdu.arynews.tv/pakistan-navy-song-release-23-march

Previous Post

مہمان ۔ تنویر نجف ( شاعر ، نعت خواں ، گلوکار ) میزبان ۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ضلعی صدر شعیہ علماء کونسل سید نیر عباس شاہ کاظمی ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 281سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

Next Post
لیہ ۔ضلعی صدر شعیہ علماء کونسل سید نیر عباس شاہ کاظمی ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 281سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

لیہ ۔ضلعی صدر شعیہ علماء کونسل سید نیر عباس شاہ کاظمی ایڈووکیٹ نے حلقہ پی پی 281سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کراچی :(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بحریہ نے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایک خصوصی نغمہ ۔۔ موجوں پہ قدم ۔۔ جاری کیا ہے۔ سمندر کی لہروں کو چیر کر وطن کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو قوم فخر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، پاکستان کے دفاع کے لیے پاک بحریہ کا بنیادی کردار ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ نے ایک خصوصی نغمہ جاری کیا ہے،جس کا عنوان ۔۔ موجوں پہ قدم ۔۔ ہے۔ اس حوالے سے پاکستان نیوی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملی نغمہ پاک بحریہ کی چار جہتی صلاحیتوں کا عکاس ہے۔ پاک بحریہ15اگست1947ءکو پاکستان کی ریاست کے قیام کے ساتھ وجود میں آئی تھی، یہ پاکستان کی 1,046 کلومیٹر (650 میل) لمبی ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ بحیرہ عرب اور اہم شہری بندرگاہوں اور فوجی اڈوں کے دفاع کی ذمہ دار ہے۔ تقسیم ہند کے بعد بحریہ کو صرف200 افسران اور3000 سيلرز ملے جن ميں کموڈور ايچ ايم ايس چوہدری سینئر ترین افسر تھے، ابتدائی ایام میں پاک بحریہ کو ناکافی عملے، آپریشنل اڈوں کی کمی اور ٹیکنالوجی اور وسائل کی کمی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ Source: https://urdu.arynews.tv/pakistan-navy-song-release-23-march
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.