• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔خدارا عدلیہ ،پاک فوج اور پارلیمان مل بیٹھیں , ہم نے اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی .شہباز شریف

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔خدارا عدلیہ ،پاک فوج اور پارلیمان مل بیٹھیں , ہم نے اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی .شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدارا عدلیہ ،پاک فوج اور پارلیمان مل بیٹھیں کیونکہ یہ بڑی دکھی قوم ہے اور اگر ہم نے اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میٹرو ملتان میں کرپشن کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان فل کورٹ بنچ تشکیل دے دیں اگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو گئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ۔
ڈیری غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چیف جسٹس سے میٹرو ملتان کا نوٹس لینے کی درخواست کی ،میں جسٹس ثاقب نثار سے کہتا ہوں کہ وہ عمران خان کی درخواست کو فی الفور منظور کرلیں ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جھوٹ دن رات بولنا پاکستان دشمنی ہے ،آج عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت ہو گئی تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا ،اگر نیازی صاحب جھوٹے نکلے تو پھر ان کی سزا قوم تجویز کردے ۔شہباز شریف نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں چیف جسٹس کو خط لکھ کر میٹر وملتان کی تحقیقات کی درخواست کروںگا یا پھر دوسرا طریقہ یہ ہے کہ میٹرو ملتان کے حوالے سے نیب میں انکوائری چل رہی ہے ،نیب وہ رپورٹ منظر عام پر لے آئیں،اگر کرپشن ثابت نہ ہوئی تو آپ کان پکڑیں ،کسی درگاہ پر جائیں اور اللہ اللہ کریں کیونکہ سیاست آپ کے بس کا کام نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ اہم ادارہ ہے ،پاک فوج نے سرحدوں پر بہت قربانیاں دیں اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ،میں پارلیمان ،فوج اور عدلیہ سے کہتا ہوں کہ خدارا مل بیٹھیں ،یہ بڑی دکھی قوم ہے ،اگر ہم نے اس ملک کے لیے کام نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی ۔

Post Views: 27
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ. امیدوار صوبائی اسمبلی سید رفاقت گیلا نی کی الیکشن مہم کا آ غاز ،انصاف پبلک سیکٹریٹ کا افتتاح

Next Post

شب روز زندگی قسط 37 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب روز زندگی قسط 37 ، تحریر : انجم صحرائی

شب روز زندگی قسط 37 ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدارا عدلیہ ،پاک فوج اور پارلیمان مل بیٹھیں کیونکہ یہ بڑی دکھی قوم ہے اور اگر ہم نے اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میٹرو ملتان میں کرپشن کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان فل کورٹ بنچ تشکیل دے دیں اگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو گئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ۔ ڈیری غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چیف جسٹس سے میٹرو ملتان کا نوٹس لینے کی درخواست کی ،میں جسٹس ثاقب نثار سے کہتا ہوں کہ وہ عمران خان کی درخواست کو فی الفور منظور کرلیں ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جھوٹ دن رات بولنا پاکستان دشمنی ہے ،آج عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت ہو گئی تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا ،اگر نیازی صاحب جھوٹے نکلے تو پھر ان کی سزا قوم تجویز کردے ۔شہباز شریف نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں چیف جسٹس کو خط لکھ کر میٹر وملتان کی تحقیقات کی درخواست کروںگا یا پھر دوسرا طریقہ یہ ہے کہ میٹرو ملتان کے حوالے سے نیب میں انکوائری چل رہی ہے ،نیب وہ رپورٹ منظر عام پر لے آئیں،اگر کرپشن ثابت نہ ہوئی تو آپ کان پکڑیں ،کسی درگاہ پر جائیں اور اللہ اللہ کریں کیونکہ سیاست آپ کے بس کا کام نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ اہم ادارہ ہے ،پاک فوج نے سرحدوں پر بہت قربانیاں دیں اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ،میں پارلیمان ،فوج اور عدلیہ سے کہتا ہوں کہ خدارا مل بیٹھیں ،یہ بڑی دکھی قوم ہے ،اگر ہم نے اس ملک کے لیے کام نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.