• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اک چراغ اور بجھا ، سینئر سیاستدان سابق ایئر چیف مارشل (ر) اصغر خان حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اک چراغ اور بجھا ، سینئر سیاستدان سابق ایئر چیف مارشل (ر) اصغر خان حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

ایبٹ آباد (صبح پا کستان ) پا ک فضائیہ کے پہلے سربراہ اور سینئر سیاست دان سابق ایئر چیف مارشل اصغر خان حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سابق ایئر چیف مارشل اصغر خان گزشتہ کئی روز سے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے تاہم آج (جمعہ کو) صبح کے وقت انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔ مارشل اصغر خان کی عمر 97 برس تھی۔ ان کی نمازِ جنازہ کل (ہفتہ کو) نواں شہر میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اصغر خان 1957 میں ایئر چیف کے عہدے پر فائز ہوئے ، اس وقت ان کی عمر محض 36 سال تھی اور وہ کم عمر ترین فضائیہ کے سربراہ قرار پائے تھے۔ انہوں نے سرکاری ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد تحریکِ استقلال کے نام سے سیاسی جماعت قائم کی جس نے بھٹو دور میں سخت اپوزیشن کا کردار ادا کیا۔ایئر مارشل اصغر خان نے جنوری 2012 میں اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف میں ضم کردی تھی۔

Post Views: 46
Tags: National News
Previous Post

بھارت کا پرتشدد راستہ جنوبی ایشامیں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے :شاہد خاقان عباسی

Next Post

فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ، قومی ، علاقائی منظر نا مہ اور تھل وسیب کے معا ملات و مطالبات , تجزیہ کار ۔ سینئر صحافی خضر کلاسرہ , آج بروز جمعہ 5 جنوری 2018 رات 8 بجے

Next Post

فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ، قومی ، علاقائی منظر نا مہ اور تھل وسیب کے معا ملات و مطالبات , تجزیہ کار ۔ سینئر صحافی خضر کلاسرہ , آج بروز جمعہ 5 جنوری 2018 رات 8 بجے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ایبٹ آباد (صبح پا کستان ) پا ک فضائیہ کے پہلے سربراہ اور سینئر سیاست دان سابق ایئر چیف مارشل اصغر خان حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق ایئر چیف مارشل اصغر خان گزشتہ کئی روز سے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے تاہم آج (جمعہ کو) صبح کے وقت انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔ مارشل اصغر خان کی عمر 97 برس تھی۔ ان کی نمازِ جنازہ کل (ہفتہ کو) نواں شہر میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اصغر خان 1957 میں ایئر چیف کے عہدے پر فائز ہوئے ، اس وقت ان کی عمر محض 36 سال تھی اور وہ کم عمر ترین فضائیہ کے سربراہ قرار پائے تھے۔ انہوں نے سرکاری ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد تحریکِ استقلال کے نام سے سیاسی جماعت قائم کی جس نے بھٹو دور میں سخت اپوزیشن کا کردار ادا کیا۔ایئر مارشل اصغر خان نے جنوری 2012 میں اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف میں ضم کردی تھی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.