• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امن کیلئے تمام مذاہب ایک دوسرے کے نظریات اور جذبات کا احترام کریں : ڈاکٹر حسین محی الدین

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امن کیلئے تمام مذاہب ایک دوسرے کے نظریات اور جذبات کا احترام کریں : ڈاکٹر حسین محی الدین

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے صدر و منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاہے کہ امن کیلئے ضروری ہے تمام مذاہب کے لوگ ہر ایک دوسرے کے نظر یات اور جذبات کا احترام کریں ،دنیا کا امن بین المذاہب مکالمہ میں ہے ۔ منہاج یونیورسٹی لاہور سکول آف ریلیجنسز آف فلاسفی کے زیر اہتمام کرسمس اور سال نو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاکہ مسیحی عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے برسر پیکار ہیں ،پاکستان بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب ہر شہری کا وطن ہے ، بلا شبہ مسیحی اساتذہ نے تعلیمی شعبہ میں پاکستان کی بے مثال خدمت کی ۔اس موقع پر مسیحی رہنماؤں نے عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے ضمن میں ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور تحریک منہاج القرآن کی کاوشوں کو سراہا ۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/29-Dec-2017/703465

Post Views: 26
Tags: National News
Previous Post

لیہ. سینئر جرنلسٹ ارشاد احمد رونگہ دسٹرکٹ پریس کلب کے بلا مقا بلہ جزل سیکریٹری منتخب ، چیئرمین مجلس عاملہ عبد الرحمن فریدی نے حلف لیا

Next Post

عدل کے نام پر عدلیہ کی تضحیک کی واردات , خضرکلاسرا

Next Post
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیاتھی  …  خضرکلاسرا

عدل کے نام پر عدلیہ کی تضحیک کی واردات , خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے صدر و منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاہے کہ امن کیلئے ضروری ہے تمام مذاہب کے لوگ ہر ایک دوسرے کے نظر یات اور جذبات کا احترام کریں ،دنیا کا امن بین المذاہب مکالمہ میں ہے ۔ منہاج یونیورسٹی لاہور سکول آف ریلیجنسز آف فلاسفی کے زیر اہتمام کرسمس اور سال نو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاکہ مسیحی عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے برسر پیکار ہیں ،پاکستان بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب ہر شہری کا وطن ہے ، بلا شبہ مسیحی اساتذہ نے تعلیمی شعبہ میں پاکستان کی بے مثال خدمت کی ۔اس موقع پر مسیحی رہنماؤں نے عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے ضمن میں ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور تحریک منہاج القرآن کی کاوشوں کو سراہا ۔ source... https://dailypakistan.com.pk/29-Dec-2017/703465

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.