• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد کر دی،7 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کا حکم

webmaster by webmaster
اگست 16, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد کر دی،7 ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مستردکر دی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 7 ستمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا،چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات 7 ستمبر تک جمع کرائی جائیں،اس سے قبل الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے وکیل انور منصورنے نیا جواب دائر کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا چکے ہیں لہٰذاا لیکشن کمیشن کیس کی سماعت عدالتی فیصلے تک ملتوی کر دے جس پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں فیصلہ سنانے سے نہیں روکا،جب عدالتی فیصلہ آئے گا تو اسے قبول کریں گے ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/16-Aug-2017/626876

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب سکولز سطح کے تحریری و تقریری مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات 17اگست کو صبح 10بجے گورنمنٹ بوائزایم سی ہائی سکول لیہ میں منعقد ہوگی

Next Post

لا ہور ۔ وزیراعلیٰ کاملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز،رجب طیب اردوان گورنمنٹ آف پنجاب ہسپتال ،مظفرگڑھ کا دورہ،مریضوں کی عیادت کی ، فرائض میں غفلت برتنے پر سپرنٹنڈنگ انجینئر، ایکسیئن اور ایس ڈی او کو معطل کر دیا ، قائداعظمؒ نے سب کیلئے ایک پاکستان بنایا تھا،بدقسمتی سے امیروں کا پاکستان الگ اور غریبوں کا پاکستان الگ ہو گیا ہے ،ہم نے اس تفریق کو ختم کرنے کا تہیہ کر لیا ہے:وزیراعلیٰ کی امینے اردوان دانش کےئر گرلز سکول مظفرگڑھ میں طالبات سے گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مستردکر دی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 7 ستمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا،چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات 7 ستمبر تک جمع کرائی جائیں،اس سے قبل الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے وکیل انور منصورنے نیا جواب دائر کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا چکے ہیں لہٰذاا لیکشن کمیشن کیس کی سماعت عدالتی فیصلے تک ملتوی کر دے جس پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں فیصلہ سنانے سے نہیں روکا،جب عدالتی فیصلہ آئے گا تو اسے قبول کریں گے ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/16-Aug-2017/626876

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.