• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چاند نظر نہیں آیا، پاکستان بھر میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا: مفتی منیب الرحمان

webmaster by webmaster
مئی 26, 2017
in First Page
0
چاند نظر نہیں آیا، پاکستان بھر میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا: مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 28 مئی کو ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں بعض مقامات پر مطلع ابر آلود اور بعض پر صاف تھا لیکن پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی کوئی قابل قبول شہادت موصول نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات نے بھی ملک کے کسی بھی علاقے سے چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کردی ہے جبکہ سپارکو نے پسنی اور گوادر میں ٹیلی سکوپ بھی نصب کیے لیکن ان سے بھی چاند نظر نہیں آیا۔ جامعة الرشید کراچی کے ملک بھر میں قائم 3500 مراکز سے بھی عدم رویت کی رپورٹ آئی جبکہ ہزارہ ڈویژن کے 6 اضلاع میں علما نے الگ سے اہتمام کیا اور وہاں سے بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔
انہوں نے رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھر میں 1438 ہجری کا پہلا روزہ اتوار 28 مئی 2017 کو ہوگا۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/26-May-2017/583800

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ آکسفورڈ سمیت بیرون ملک کے اعلی تعلیمی ادارے پاکستان میں اپنے کیمپس قائم کریں گے . ، اس سال صوبہ کے ہونہار طلباؤطالبات میں مزید ایک لاکھ 75ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی

Next Post

لیہ ۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات ، فائرنگ سے ایک زخمی،ایک کا بازو ٹوٹ گیا

Next Post
لیہ ۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات ، فائرنگ سے ایک زخمی،ایک کا بازو ٹوٹ گیا

لیہ ۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات ، فائرنگ سے ایک زخمی،ایک کا بازو ٹوٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 28 مئی کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں بعض مقامات پر مطلع ابر آلود اور بعض پر صاف تھا لیکن پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی کوئی قابل قبول شہادت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات نے بھی ملک کے کسی بھی علاقے سے چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کردی ہے جبکہ سپارکو نے پسنی اور گوادر میں ٹیلی سکوپ بھی نصب کیے لیکن ان سے بھی چاند نظر نہیں آیا۔ جامعة الرشید کراچی کے ملک بھر میں قائم 3500 مراکز سے بھی عدم رویت کی رپورٹ آئی جبکہ ہزارہ ڈویژن کے 6 اضلاع میں علما نے الگ سے اہتمام کیا اور وہاں سے بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ انہوں نے رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھر میں 1438 ہجری کا پہلا روزہ اتوار 28 مئی 2017 کو ہوگا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/26-May-2017/583800

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.