اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...
Read moreDetailsاسلام آباد۔ ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال...
Read moreDetailsاسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے...
Read moreDetailsاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا...
Read moreDetailsاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی اصول سے رہنمائی...
Read moreDetailsاسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ حکومتی ارکان کی تعداد کم ہونے کے باعث سینیٹ اجلاس میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل ایجنڈے پر...
Read moreDetailsکراچی: اہل کراچی کی جدوجہد اور قربانیاں رنگ لے آئیں، سندھ حکومت کالا بلدیاتی قانون واپس لینے پر تیار ہوگئی،جماعت...
Read moreDetailsاسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون...
Read moreDetailsکراچی: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsسابق صدر پرویز مشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی۔
سفارتی حکام کے مطابق سابق صدر کی میت کو لے کر خصوصی طیارہ رات میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، طیارہ شام 7 بجے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ طیارے میں سابق صدر کی اہلیہ صہبا مشرف، صاحبزادے بلال مشرف اور صاحبزادی بھی ساتھ آئیں گی۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر کی تدفین کراچی میں کیے جانے کا امکان ہے۔
اس سے قبل پرویز مشرف کی میت المکتوم ائیرپورٹ سے آج صبح 11 بجے روانہ ہونا تھی۔ دوسری جانب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سفارتی حکام کے مطابق دبئی قونصل خانے نے میت منتقل کرنے کیلئے این او سی جاری کردیا اور ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے۔