کراچی {صبح پا کستان }حکومتی سولر پالیسی کے خلاف سیکٹری جنرل عوام پاکستان ڈاکٹر مفتاع اسماعیل کی پریس کانفرنس، کنوینئر...
Read moreDetailsاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ...
Read moreDetailsجمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑا...
Read moreDetailsاسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن...
Read moreDetailsلاہور۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مل کر چلنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد...
Read moreDetails(اہور۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کیخلاف اے پی سی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد...
Read moreDetailsکراچی . چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح...
Read moreDetailsلاہور۔ بانی پی ٹی آئی اور 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور...
Read moreDetailsاسلام آباد:۔سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلاہور۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی کے سینئرعہدیداران اور کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پنجاب میں زندہ رہنے کے لیے کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں اپنے بل بوتے پر کھڑے ہوں گے۔ پنجاب میں اپنا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ انشا اللہ بلاول بھٹو عوام کی طاقت سے ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔ جب سے صدر آصف علی زرداری نے مجھ پر اعتماد کیا ہے تو میری کوشش ہے کہ پارٹی ورکرز کو دل سے لگاؤں اور مقام دوں۔ گورنر ہاؤس کے دروازے نہ صرف پیپلز پارٹی کے ورکرز بلکہ پنجاب کے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ ان کے گورنر ہاؤس میں ہوتے ہوئے پارٹی ورکرز اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں۔ دلی خواہش ہے کہ شہیدوں کا وارث ملک کا وزیر اعظم بنے۔انہوں نے کہا کہ اب تک جتنی افطاریاں گورنر ہاؤس میں کروائی ہیں ان میں حکومت کا ایک روپیہ تک نہیں لگایا۔
تقریب میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ، فیصل میر، امتیاز صفدر وڑائچ,چودھری سجاد نذیر, انجم بٹ ،عبد الرحمن مانی ، اسحق خان دستی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت ، میڈیا نمائندگان،پیپلز پارٹی کے کارکنان اور ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔