لیہ ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد شکیل کی وفات پرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ نثاراحمد خان کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی ، لواحقین کے صبر وجمیل کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ نثاراحمد خان کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہو ا جس میں ڈپٹی...








