ڈیرہ غازیخان ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ زرتاج گل اخوند
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی...
RAWALPINDI- Pakistan Army on Thursday conducted targeted strikes across the Afghan border killing two high-profile terrorists affiliated with Jamaat-ul-Ahrar, according...
مظفر گڑھ (مانیٹرننگ ڈیسک )سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر صنعت زار ڈیرہ غازیخان میں نیوٹیک کے زیر اہتمام بیوٹی...
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ ہم طلبہ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جاری انسداد ملاوٹ مہم کے دوران ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ...
راجن پور( صبح پا کستان)تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔کمپیوٹرئزڈ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ کھیل جسمانی ورزش کیلئے ضروری ہیں...
دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )ایک ہی رات میں پانچ دکانوں میں چوری کی وارداتیں ۔ نا معلوم چور رات...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی محترمہ زرتاج گل اخوند نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور کرپشن کی وجہ سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہورہی ہیں ۔ حکمران ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جو عوام کی بجائے صرف اپنا اور اپنے خاندان کا تحفظ کررہے ہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کی سکیورٹی پر سینکڑوں کی تعداد میں پولیس والے تعینات کیے ہوئے ہیں عوام بے یارو مددگارکرکے دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کی نظریں افواج پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں جو دہشت گردوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے جانوں کے نذرانے دے رہی ہے موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اخوند ہمایوں رضاکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس کیلئے کرپشن کو بھی مکمل طور پر ختم کرنا ہو گا کیونکہ دہشت گردی اور کرپشن ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔کرپٹ حکمرانوں سے دہشت گردی کے خاتمے کی توقع بھی سوالیہ نشان ہے۔ حکومت کی ترجیحات صرف اور صرف کرپشن کرکے مال بنانا ہے۔مقامی ایم پی اے اور ایم این اے غائب ہیں مگر عوام ان کی مجرمانہ خاموشی جان چکی ہے ڈی جی خان میں عوام کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ نہ لاسکے ۔