لاہور ہائیکورٹ بار کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ بار نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ اور...
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ بار نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ اور...
لیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے...
لا ہور ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف...
لیہ {صبح پا کستان } ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد...
لیہ۔( صبح پا کستان )کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس...
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک...
ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمدچوہدری نے مظفرگڑھ کا دورہ کیا، ضلعی صدر ہسپتال ،سردار...
لاہور۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اورپارٹی کے...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ بار نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ اور لاہور بار کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق عید کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم اور پیکا ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کروائی جائے گی۔
ہائیکورٹ بار کے مطابق اے پی سی کا مقصد 26 ویں آئینی ترمیم کے اعلیٰ عدلیہ کی کارروائی اور انصاف کی فراہمی میں شدید منفی اثرات کو روکنا ہے، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر پولیس وکلا کے خلاف کارروائیاں کرتی رہی تو احاطہ عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد کرینگے۔