لیہ ۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں پیر سید ...
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں پیر سید ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ادویات کی فروخت ،غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کے تدارک ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ایم ڈی گیرنژن گروپس آف سکولز محمد اسلم ملک کی جانب سے گیریژن سکول میں ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) حصول تعلیم کو شعار بناکر ہم عصر حاضر کی سائنسی ترقی سے استفادہ حاصل کر سکتے ...
لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات ...
ISLAMABAD – Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has wished the Christians living in Pakistan and across the world a `Merry ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہے کہ ...
KARACHI – Former president Asif Ali Zardari in his first speech after arrival slammed the incumbent government saying rulers were ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول میں پانچ سو خالی اسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹینوگرفر،ڈیٹا انٹری آپریٹر،جونئیرکلرک ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری ہے جس ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں پیر سید مہتاب شاہ گیلانی کے عرس مبارک کی دعائیہ اجتماع میں شرکت کی ۔اختتامی اجتماع سے پیر سید سراج گیلانی آف کوٹ شریف نے دعا کرائی اور علمائے کرام نے تقاریر کی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کے علاوہ عرس مبارک میں سید ثقلین شاہ بخاری ایم این اے،سید محمد علی رضاگیلانی ،مہر سعید اچلانہ ،مہر ریاض میلوانہ ،مہر عمران اچلانہ، حاجی اعجاز احمد کھرل کے علاوہ معززین علاقہ و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بعد ازاں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ کروڑ لعل عیسن اولکھ ہاوس پہنچے اور نومنتخب چیئر مین ضلع کونسل لیہ عمر علی اولکھ کو مبارک باد دی۔اس موقع پر صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ،سابق صوبائی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی اولکھ،سینیٹرظفر اللہ خان ڈھانڈلا،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،وائس چیئر مین مہر نور محبوب میلوانہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر کونسلرملک عثمان اولکھ، معز زین علاقہ ممبران ضلع کونسل و مسلم لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد موجودتھے
