میونسپل کارپوریشن ، ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان کی تقریب حلف برداری
چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی ...
چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی ...
ضلع کو نسل کے چیئر مین ملک عمر علی اولکھ وائس چیئر مین مہر محبرب میلوانہ سے ریٹرننگ آفیسر سردار ...
لیہ(صبح پا کستان)کالعدم تنظیموں کے عہدیداران بھی ملک کے شہری ہے، وزیر داخلہ کا ان سے ملنا کوئی بڑی بات ...
امان اللہ کاظم کا ادبی رنگ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے وقتوں میں کوئی میر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کہا ہے کہ سرکاری مراکز صحت میں ڈاکٹرز او رپیرا ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ممبر مرکزی وو من کونسل و جنرل ...
ISLAMABAD – Justice Mian Saqib Nisar will take oath today (Saturday) as new chief justice of Pakistan. President Mamnoon ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ...
Lahore – Central Spokesman of Jamaat Ud Dawa (JuD) Muhammad Yahya Mujahid has strongly criticised US sanctions on Al ...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیطرف سے ٹال پلازوں پر گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے ٹال ٹیکس میں اضافہ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی سے حلف لیا
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ضلع ڈیرہ غازیخان کے بلدیاتی سربراہان نے حلف اٹھا لیا ہے . حلف برداری آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی . ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ؍ ریٹرننگ آفیسر سیف الرحمن نے چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی سے حلف لیا . اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سردار محمد امجد فاروق خان ، ڈی پی او کیپٹن(ر) عطا محمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک محمد رمضان ، ڈی او سی غلام یاسین اور دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ ضلع بھر کے چیئرمین ، وائس چیئرمین یونین کونسل اور دیگر افراد موجود تھے . نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ نے حلف برداری کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ پارٹی قیادت اور بلدیاتی نمائندوں کے شکرگزار ہیں جنہو ں نے اس عہدے کیلئے منتخب کیا اور بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی . انہوں نے کہاکہ وہ علاقہ کی ترقی اور عوام کے اجتماعی مفاد اور فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کریں گے
.
شاہد حمید چانڈیہ اور شیخ اسرار احمد نے میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کے میئر و ڈپٹی میئر کے عہدوں کا حلف اٹھالیا
شاہد حمید چانڈیہ اور شیخ اسرار احمد نے میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان کے پہلے منتخب میئر و ڈپٹی میئر کے عہدوں کا حلف اٹھالیاہے . ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اصغر علی ڈاہا نے نو منتخب میئر و ڈپٹی میئر سے حلف لیا . حلف برداری کی تقریب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں ایم این اے بیگم شہناز سلیم ، ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، مشیر وزیر اعلی پنجاب میر مرزا تالپور ، ایس پی سجاد احمد گجر ، شیخ لیاقت رفیق ، ملک امجد فہیم ، سلطان محمو د ڈاہا ، شیرباز بزدار ، شیخ نقیب احمد، اے ڈی بھمبھانی ، ناظم بزدار ، میاں محمد عاشق ، ڈاکٹر لطیف احمد چانڈیہ ، حمید خان چانڈیہ اور ملک محمد سلیم ایڈووکیٹ کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی . میئر کا حلف اٹھانے کے بعد شاہد حمید چانڈیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ غازیخان شہر کو حقیقی معنو ں میں پھلاں دا سہرا بنانا، مانکہ کینال کی بحالی ، شہر کی خوبصورتی ، نکاسی و فراہمی آب، ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے اور موٹر سائیکل رکشوں کیلئے علیحدہ سٹینڈ کی تعمیر ان کی اولین ترجیح ہو گی .ایوان کو ساتھ لے کر شہریوں کے مسائل حل کیے جائیں گے
.