ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈانٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع کو نسل ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میئر ڈی جی خان کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، کارپوریشن کے دفاتر ...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک ) ملتان میں نجی ہوٹل کی بالائی منزل سے گر کر غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گیا ...
ناول’’حضرت خالد بن ولیدؓ ‘‘ (ناول نگار۔۔۔امان اللہ کاظم لیہ) تجزیہ:شیخ اقبال حسین ریگزار تھل میں بیٹھا ہوا ایک انسان ...
KARACHI – Sindh Assembly Speaker Agha Siraj Durrani has assumed the Governor Office as acting Governor after the demise of ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) مقامی صحافی ملک صابر عطاء تھہیم کی چچی ،ملک سجاد رسول اور ارشد رسول تھہیم ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) جنوبی پنجاب کے بجٹ میں دو ارب روپے کی کٹوتی کے خلاف 16جنوری کو نیو ...
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے فرش پر دم توڑنے والی ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان کر دیاہے. کامیابی کا تناسب 38.64فیصد رہاہے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق5476طلباؤطالبات نے امتحان میں شرکت کی اور 2127نے کامیابی حاصل کی. امتحان میں 33ریگولر اور 5443پرائیویٹ امیدوار شامل تھے جن میں سے 12ریگولر اور 2115پرائیویٹ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان میں نقل اور دیگر غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے کے تین کیس رجسٹرڈ ہوئے جو زیر سماعت ہیں . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ طلباء میں کامیابی کا تناسب 36.91فیصد اور طالبات میں کامیابی کا تناسب 42.06فیصد رہا . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ امتحان میں فیل ہونے والے طلباؤطالبات انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2017میں شرکت کیلئے سنگل فیس کے ساتھ 16جنوری سے 13فروری تک داخلہ فارم بھجوا سکتے ہیں . انہوں نے بتایاکہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 6مئی2017 سے شروع ہو گا .