لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتا ح، 18کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔ محلہ حافظ آباد ، ٹی ڈی اے کا لو نی ، ہا ؤسنگ ون اور ٹو ، محلہ منظور آباد ، ایمپلا ئز کا لونی سمیت12بڑی آبادیا ں مستفید ہو ں گی ۔ثقلین شا ہ بخاری
چوک اعظم ۔  قوم کی اجتماعی زندگی کو بدلنے کے لیے ہمیں علم سے تعلق جوڑنا ہو گا ،آقا ﷺکی تعلیمات کو زندگی کا مقصد بنا نا ہو گا ،  صاحبزادہ سلطان احمد علی  کا سالانہ ’’میلاد مصطفی و حق باہو کانفرنس ‘‘ سے خطاب ، کانفرنس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
Page 725 of 874 1 724 725 726 874