لیہ ۔ سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق کی طرف سے اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علا ج کے پراجیکٹ پر ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل کو حوصلہ افزائی کا لیٹر جا ری ،اونٹو ں کو جلدی امراض سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں ...

















