راجن پور ۔گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر 1میں نہم ،ششم کی انگلش اور اردو میڈیم کلاسز میں داخلے شروع کر دئے گئےہیں ۔اساتذہ داخلہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری نور احمد
راجن پور( صبح پا کستان )گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر 1راجن پور میں نئی کلاسز کا آغاز 15مارچ سے کر دیا ...


















