راجن پور ۔چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی کا اجلاس ۔ تجاوزات کے خلاف قرار دادمنظور
راجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس ...
راجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس ...
رعونت وتکبرکی تربیت کیوں ۔؟ محمدعماراحمد " صاحب میٹنگ میں ہیں۔تمہاراکام نہیں ہوسکتا۔تم کل آنا۔اوپرسے آرڈرہے ۔صاحب ابھی توبہت مصروف ...
ISLAMABAD: The Supreme Court on Thursday suspended the operation of three of Sharif family’s sugar mills, setting aside an order ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئر ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرورڈیرہ غازیخان مسز اسماء بتول نے کہا ہے کہ پاکستان ...
لیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومر،پولیس ورک میں جدت اورشفافیت کوفروغ دیاگیا،پولیس آفیشلزکی فلاح ...
لیہ (صبح پا کستان) لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان اور میاں مقصود امیر اجماعت اسلامی پنجاب ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کوٹلہ دیوان وارڈ نمبر 13، کالج روڈ علی پور میں ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈسٹرکٹ صحت آفیسر چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار نے انسداد ملاوٹ مہم کے تحت اڈا جمال چھپری ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے مزید 350بستر کے حامل وارڈز کی تعمیر کے ترمیمی منصوبہ کی منظوری ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام سرکاری عمارات بالعموم جبکہ تعلیمی اداروں ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس میں شہر کی خوبصورتی اور ناجائز تجاوزات کے خلاف قرار دادیں پیش کی گئیں جس کو ہاؤس نے متفقہ طور پر منظور کیا ۔یہ قراردادیں مختلف جنرل کونسلز کی طرف سے پیش کی گئیں اجلاس میں میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین چوہدری نعیم ثاقب اور منتخب جنرل کونسلرز نے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین کنور کمال اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجن پور شہر کو خوبصورت اور تجاوزات ہٹا کر عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی کے نظام کو بہتر کر دیا ہے لیکن مزید بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو مل کر شہر کی بہتری کے لئے کام کرنا ہو گا۔
