حکومت پنجاب کی طرف سے سانحہ چیئرنگ کراس میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو پندرہ، پندرہ لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو پندرہ، پندرہ ...
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو پندرہ، پندرہ ...
ناول .. سکندراعظم (مصنف ۔ امان اللہ کاظم ) تبصرہ : شیخ اقبال حسین امان اللہ کاظم کے ناولوں میں ...
لیہ (صبح پا کستان) شہداءے لاہور کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز بدھ15فروری 2017 بوقت گیارہ بجے دن ...
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات اور ادویات کی فراہمی کے لیے ...
راجن پور( صبح پا کستان )سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے افراد کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر کے شعبہ صنعت ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) موجودہ حکومت کشمیر کے متعلق اپنا دو ٹوک رویہ اختیار کرے مودی حکومت کا ...
چوک اعظم( صبح پا کستان)بلاک آفیسر اور فاریسٹ گارڈ کے ساتھ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ ...
LAHORE: At least 10 people including Traffic DIG Ahmed Mobin were killed and at least 83 others injured on Monday ...
ویلنٹائن ڈے ، ایک رومانوی حقیقت تحریر : ایم افضل چوہدری سینٹ ویلنٹائن ڈے ایک تصوراتی اور شک و شبہ ...
لیہ (سٹاف رپورٹر)تنخواہ اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ا ،ڈپٹی کمشنر کے دفتر اور متعلقہ دفاتر میں ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو پندرہ، پندرہ لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔
سٹی42 ٹی وی کی رپورٹ کے مطا بق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ چیئرنگ کراس میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو حکومت کی طرف سے 15، 15 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی۔
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ دشمن ہماری ترقی سے خوفزدہ ہے ، حکومت دہشت گردی کے خلاف آپریشن کسی صورت نہیں روکے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید ہوئے جبکہ 78 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا علاج معالجہ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے۔ source .. http://city42.tv/top-stories/2017/02/15/punjab-govt-announces-rs-15-lac-aid-lahore-blast-martyrs-families/