ڈیرہ غازیخان ۔ چارسدہ خود کش حملہ کوناکام بنانے پربہادر پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔سردار عاطف علی خان دریشک
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)اسلام انسانیت سے محبت کادرس دیتا ہے مساجد کی تعمیر میں حصہ لینے والے خوش نصیب ...
راولپنڈی(مانیٹرننگ ڈیسک )پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ’ردالفساد‘ کا اعلان کر دیاہےجس کا مقصد ملک بھر میں دہشتگردوں ...
ANKARA: A bilateral road transport agreement signed between Pakistan and Turkey in 2003 is likely to become operational this year, ...
لیہ(صبح پا کستان)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن خالدہ پروین کے احکامات پر آج ضلع کے مختلف سکولوں میں طلبا و طالبات ...
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ,وائس چیئرمین سید گلزار حسین بخاری لوکل گورنمنٹ ...
راجن پور( صبح پا کستان )ہسپتالوں میں ادویات کی کمی نہیں ہونی چاہئے ،تمام ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سرکاری اور پرائیویٹ 68انتہائی مخدوش عمارتوں کے معائنے کے لیے ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان طبی کانفرنس ڈویژن کاماہانہ اجلاس صوبائی دفتر نزدابنِ سینا دواخانہ منعقد ہوا جس میں ...
لیہ ( صبح پا کستان)انچارج ریڈنگ پارٹی وائلڈ لائف انسپکٹر رانا محمد اقبال نے ہاوسنگ کالونی میں چھا پہ مار ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تازہ واقعات حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہیں حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے چار سدہ میں پولیس اہلکاروں نے جوانمردی سے کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کو نشان عبرت بنا دیا۔ اگر دہشتگرد کچہری میں داخل ہو جاتے تو بڑی اور خوفناک تباہی ہوجاتی ان بہادر پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںیہ بات انہوں نے تحصیل صدر فرحت عباس لُنڈ، تحصیل جنرل سیکرٹری مجاہد نسیم ، تحصیل صدر کوٹ چھٹہ شاہنواز چانڈیہ ،تحصیل صدر تونسہ شریف شہزادکھوسہ،تحصیل صدر ٹرائبل ایریاحفیظ اﷲ شاہ و دیگر پارٹی کارکنان کے ہمراہ دریشک ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا پانامہ کیس سے صرف نوازشر یف نہیں پاکستان کی بھی دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے ۔موجودہ سسٹم مایوس کن ہے ملک کے نوجوانوں نے نیا مضبوط اور خوشحال پاکستان بنانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے پی ٹی آئی کی جڑیں خیبر تا کراچی تک پھیل چکی ہیںآنے والا دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے۔
