لیہ ۔ پاکستان ہم سبپاکستان ہم سب کا سانجھا ملک ہے اس میں امن کے قیام کے لیے ہر فرد کا کردار ناگریز ہے ،بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس سے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا خطاب
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا سانجھا ملک ہے ...


















