لیّہ ۔سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ، ملزمان فرار ،قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج
لیّہ {صبح پا کستان }سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ۔ لیہ پولیس تھانہ صدر نے قاتلانہ...
لیّہ {صبح پا کستان }سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ۔ لیہ پولیس تھانہ صدر نے قاتلانہ...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی، امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار کے آخری دن...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈیرہ غازی خان میں ہونہار سکیم کی لانچنگ ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ پہلے سالانہ امتحانات 2025ء...
لاہور. وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل...
لیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
فتح پور {صبح پا کستان }ایم ایم روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ون وے نہ کرنے پر جماعت اسلامی...
یونان کشتی حادثے کے بعد تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔خبرایجنسی کے مطابق 86 تارکین...
لیہ {صبح پا کستان } پولیس کی جانب سے اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کے مرکزی کردار عبد الحی تونگڑ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیّہ {صبح پا کستان }سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی پر فائرنگ ۔ لیہ پولیس تھانہ صدر نے قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج کر کے کارواءی کا آغاز کر دیا ۔
تفصیل کے مطا بق سابق ایم پی اے سٹی لیہ گزشتہ رات چک 133 ٹی ڈی اے میں بابر علوی کے ڈیرے پر مہمان تھے
مبینہ کار سوار وقاص عرف وکی علوی اور ریحان کمبوہ نے ڈیرے پر آکر ایم پی اے کی گاڑی کو ہٹ کیا.. ٹکر دے ماری ،وقاص علوی نے پسٹل سے سیدھے فائر کیے.. میزبان بابر علوی اور سابق ایم پی اے نے نیچے لیٹ کر جان بچائی. ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگیے.
پو لیس نے میزبان بابر علوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔