لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس
لیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں...
لیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں...
پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا...
راولپنڈی۔ صدرمملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔نجی ٹی وی دنیا...
لیہ {صبح پا کستان} لیہ سے تعلق رکھنے والے قابل فخر پاکستانی بیٹر حسن نواز نے بابر اعظم کے ٹی...
21 مارچ، جب دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیہ میں ہزاروں پودے لگا کر...
لیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی...
کراچی {صبح پا کستان }حکومتی سولر پالیسی کے خلاف سیکٹری جنرل عوام پاکستان ڈاکٹر مفتاع اسماعیل کی پریس کانفرنس، کنوینئر...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس میں لیه ، کوٹ ادو ، چوک اعظم ، فتح پور اور کروڑ کے تمام ویٹرنری کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکانے نے مارکیٹ میں پیش آنے والے مسائل اور اپنے تجربات شیئر کئے ۔
باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ ہوا کہ ان شا اللہ یونین ہر 3 ماہ بعد بذریعہ قرعہ اندازی ایک ممبر کو عمرہ پر بھیجیں گے۔