کوٹ سلطان ۔والی بال کا دوستانہ میچ ،جام کلب نا قابل شکست
file foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد ...
file foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد میں دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں جام کلب نے دائرہ کلب کو 70پوائنٹس بنا کرنا قابل شکست رہا ،جام کلب میں کاشی تونسہ ،اجو جام ،کا کا جام ،محمد اشرف خان دستی عمر جام ،بلال جام ،حفظ الرحمن اور ددیگر جبکہ دائرہ کلب میں لارا ،سیفی ،بابرخان ،شیدو اور دیگرشامل تھے میچ میں جیتنے والی ٹیم کو 40ہزار روپے جبکہ ہارنے والی ٹیم کو20ہزارروپے نقد انعام دیا گیا جام کلب کے کاشی تونسہ کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر