مظفر گڑھ ۔دس ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہیدکا اے ایس آئی گرفتار
مظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی ...
مظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی کوگرفتارکرلیا گیاہے۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق پولیس اہلکارنے مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کرنے کے لیے 10ہزارروپے رشوت لی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ ملزم سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،رشوت لینے اور دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔