انتخاب .. ” جھوٹی لڑکی ” ، شاعر ، شاہد رضوان چاند
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹی لڑکی جاتے سمے یہ اس نے کہا تھا مجھ پہ کوئی نظم نہ لکھنا جھوٹی ہوتی ہیں...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹی لڑکی جاتے سمے یہ اس نے کہا تھا مجھ پہ کوئی نظم نہ لکھنا جھوٹی ہوتی ہیں...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے دوران فوڈ انسپکٹر ز اپنی کا ر کر دگی کو...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )کمشنر محمد یثرب کی طرف سے ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تبدیل ہونے والے تین ڈپٹی کمشنرز...
راجن پور( صبح پا کستان ) ووکیشنل دستکاری سکول خواتین کو ہنر مند بنا کر معاشرے میں بہترین روزگار فراہم...
MULTAN – Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa has directed the officers and soldiers to keep themselves fully...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا...
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ صدر پولیس کی کاروئی،منشیات فروش گینگ گرفتار ساڑھے6کلوچرس برآمد، منشیات معاشرے کا ناسور ہے، سماج...
ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک )جس کسی نے نیا پاکستان دیکھنا ہے ملتان دیکھ لے ، ملتان کا نقشہ بدل رہا ہے...
لیہ( صبح پا کستان ) لیہ اور اس کے مضافات میں رات سے شروع ہو نے والی رم جھم بوندا...
ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )لاہور ،اسلام آباد کے بعد پاکستان کے بڑے شہر ملتان میں میٹرو بس کا افتتاح آج ہوگا،اس منصوبے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsانتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹی لڑکی
جاتے سمے یہ اس نے کہا تھا مجھ پہ کوئی نظم نہ لکھنا
جھوٹی ہوتی ہیں یہ نظمیں جھوٹے ہوتے ہیں یہ شاعر
تیرا میرا ساتھ ہی کیاہے؟ بولو میرے کیا لگتے ہو؟
جس لمحے یہ باتیں مجھ سے کہہ کر واپس جانے لگی تھی
اس کی آنکھوں میں اس لمحے سچے آنسو چمک رہے تھے
شاہد رضوان چاند
........... انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔ آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں subhepak.com