• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

راجن پور( صبح پا کستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں میں یونین کونسلز کے چیئرمینوں نے شرکت کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور کی ترقی اور خوشحالی عوامی نمائندوں کے زریعے ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ضلع کی ترقی ہے آپ لوگوں کی مشاورت سے ضلع کو ایک مثالی ضلع بنائیں گے۔اس موقع پر یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے ۔جس کے حل کے لئے یقین دہانی کرائی گئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جو اختیارات بلدیاتی اداروں کو دیئے ہیں اس سے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔اور انشاء اللہ ضلع راجن پور کا بجٹ پوری ایمان داری اور دیانت داری کے ساتھ ضلع کی ترقی پہ خرچ کیا جائے گا۔لیکن ابھی کچھ وسائل کی کمی کے باوجود بھی ہم اپنے ضلع کی ترقی میں کردار ادا کریں گے۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے بقایا جات کی مد میں 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ،کارپوریشن انتظامیہ فوری طور ملازمین کی تنخواہیں، پنشن اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے۔ میئر شاہد حمیدچانڈیہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ڈ محترمہ سعیدہ افضل کے لئے علمی ، ادبی ، سیاسی و سماجی خدمات اور خواتین میں شعور آگاہی بانٹنے کی کوششوں کے اعتراف میں انصاف فاطمہ جناح وومن آف ڈی جی خان ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.