• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے بقایا جات کی مد میں 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ،کارپوریشن انتظامیہ فوری طور ملازمین کی تنخواہیں، پنشن اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے۔ میئر شاہد حمیدچانڈیہ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے بقایا جات کی مد میں 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ،کارپوریشن انتظامیہ فوری طور ملازمین کی تنخواہیں، پنشن اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے۔ میئر شاہد حمیدچانڈیہ

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) مئیر ڈی جی خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے بقایا جات کی مد میں فنانس ڈیپارٹمنٹ 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی گئی۔مئیر شاہد حمید کی وزیرِ بلدیات منشاء اللہ بٹ سے ملاقات کے بعد فنڈز میونسپل کارپوریشن کو جاری کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔کارپوریشن انتظامیہ فوری طور ملازمین کی دسمبر2016کی تنخواہیں، پنشن اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے، مئیر کا حکم۔مزید تفصیلات کے مطابق مئیر ڈی جی خان نے گزشتہ روز وزیرِاعلیٰ ٰپنجاب میاں شہباز شریف سے ہونیوالی ملاقات کے دوران میونسپل کارپوریشن سابق ٹی ایم اے ڈی جی خان کے 10 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی ادائیگی کے لئے سمری پیش کی تھی جس میں ان سے بقایا جات کی فوری ادائیگی کے لئے لوکل گورنمنٹ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کو احکامات جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی ، جس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزیر لوکل گورنمنٹ پنجاب میاں منشاء اللہ بٹ کو مئیر ڈی جی کان سے میٹنگ کرکے فوری طور بقایاجات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی، جس پر وزیرِ بلدیات میاں منشاء اللہ بٹ اور مئیر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ کے درمیان تفصیلی میٹنگ لوکل گورنمنٹ سکریٹریٹ میں منعقد ہوئی ، میٹنگ میں فنانس ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گونمنٹ پنجاب ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ آفیسران بھی موجود تھے ۔ مئیر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ کی جانب سے لوکل گونمنٹ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کو دی جانیوالی بریفنگ میں بتایا گیا کہ سابقہ ٹی ایم اے ڈی جی خان کے بقایاجات کی ادائیگی نہ ہونے سے میونسپل کارپوریشن کو شدید مالی مسائل کا سامنا ہے، ملازمین کی ماہ دسمبر 2016کی تنخواہوں و پنشن، ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگی نہ ہونے سے کارپوریشن بحران کا شکار چلی آرہی ہے۔ فریقین کے درمیان 3گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی میٹنگ میں غور و خوض کرنے اور وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی واضح ہدایت کی روشنی میں فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 10کروڑ 48لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔گرانٹ جاری ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوتے ہی مئیر شاہد حمید چامڈیہ نے میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے چیف آفیسر و دیگر متعلقہ آفیسران کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور کارپوریشن کے تمام ملازمین کی ماہِ دسمبر2016 کی تنخواہیں، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن، اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کے تمام پینڈنگ بلز ادا کریں۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لودھراں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے پیکیج کا اعلان , حکومت عوام کی بہتری کیلئے متعدد بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ شہباز شریف

Next Post

راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

Next Post
راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.