• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ڈ محترمہ سعیدہ افضل کے لئے علمی ، ادبی ، سیاسی و سماجی خدمات اور خواتین میں شعور آگاہی بانٹنے کی کوششوں کے اعتراف میں انصاف فاطمہ جناح وومن آف ڈی جی خان ایوارڈ

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ڈ محترمہ سعیدہ افضل کے لئے علمی ، ادبی ، سیاسی و سماجی خدمات اور خواتین میں شعور آگاہی بانٹنے کی کوششوں کے اعتراف میں انصاف فاطمہ جناح وومن آف ڈی جی خان ایوارڈ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) تحریک انصاف کی سینئر رہنما وممبر سی ای سی و ضلعی کوارڈینیٹر انصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کی خواتین ملکی تعمیر و ترقی میں باقی ملکی خواتین کے شانہ بشانہ ہیں پاکستان تحریک انصاف خواتین کی صلاحیتوں کے اعتراف اور پذیرائی میں ہمیشہ آگے رہی ہے وہ خواتین کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی ڈیرہ غازی خان کی طرف سے ہر سال مارچ میں انصاف فاطمہ جناح وومن آف ڈی جی خان ایوارڈ د یا جا تا ہے اس سال یہ ایوارڈ محترمہ سعیدہ افضل کو انکی علمی ، ادبی ، سیاسی و سماجی خدمات اور خواتین میں شعور آگاہی بانٹنے کی پر خلوص کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا اس موقع پر محترمہ سعیدہ افضل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف خاص طور پر ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ جس خلوص اور محبت سے ڈیرہ غازی خان میں روشنی پھیلا رہی ہے وہ قابل ستائش ہے پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی یہ تھپکی ( شاباش ) مجھ میں کام کرنے کی صلاحیت اور قوت بڑھائے گی تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں خواتین نے شرکت کی ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

راجن پور ۔ضلع کونسل اجلاس ،صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے کی ، یو سیز کے چیئرمینوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کئے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔دارلاطفال میں مقیم یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ،ہمت آرگنائزیشن کے ادارہ روشن مستقبل سکول میں زیرتعلیم بچوں کے سالانہ نتائج کا اعلان، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، سجاد غوث ، پروفیسر غلام شبیر قاسم ، چیئرپرسن ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی ، انچارج دارالاطفال زرینہ بی بی ، ٹرینر گرلز گائیڈ آسیہ پروین ، اساتذہ عذرا ، ریحانہ اور دیگر نے مختلف جماعتو ں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.