• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے، ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر حال میں رواں مالی سال جون تک مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی اشفاق احمد

webmaster by webmaster
فروری 23, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے، ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر حال میں رواں مالی سال جون تک مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی اشفاق احمد

راجن پور( صبح پا کستان)تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔کمپیوٹرئزڈ لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر میں کھیوٹ کی غلطیوں کو مالکان اراضی کی نشاندہی پر دور کیا جائے۔حکومت پنجاب کا مقصد عوام کو ریلیف اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر حال میں رواں مالی سال جون تک مکمل کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ریوینیو اور ضلع بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کے مختلف جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز با لترتیب قمر الزمان قیصرانی،عمران منیر،شاہد محبوب،جی اے آر کامران بخاری،تحصیلداروں،لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر ز کے انچارج،ڈی ڈی ٹیکنیکل محمد عدیل ،ایکسیئن بلڈنگ،انہار،رودکوہی ،ایس ڈی او پبلک ہیلتھ ورودکوہی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈی سی نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی کو سو فیصد یقینی بنایا جائے ۔اس موقع پر جنرل اسسٹنٹ ریوینیو کامران بخاری نے مکمل بریفنگ دی۔ترقیاتی کاموں کے بارے میں خطاب کرتے ہوئے ڈی سی اشفاق احمد نے کہا کہ سٹی پیکج جام پور میں میٹیریل کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے ایکسئین بلڈنگ کو ہدایت کی کہ کمپیوٹرئزڈ لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹرز کی نئی عمارتوں کی تعمیر میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔اس موقع پر ایکسیئن بلڈنگ،انہار،رودکوہی نے اپنی اپنی جاری ترقیاتی سکیموں بارے بریفنگ دی۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سپورٹس گالا، ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے افتتاح کیا ۔

Next Post

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم ،ناقص وغیر معیاری ہلدی،مرچ ،کیچپ استعمال کرنے اورپاپڑ وسپائسی ، سوہن حلوہ فروخت کرنے پرگرفتاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.