• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سپورٹس گالا، ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے افتتاح کیا ۔

webmaster by webmaster
فروری 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سپورٹس گالا، ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے افتتاح کیا ۔

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) .ممبر صوبائی اسمبلی بیگم نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ کھیل جسمانی ورزش کیلئے ضروری ہیں ان کے انعقاد سے طلبہ میں لیڈرشپ کا جذبہ پیدا ہوتا ہے . انہوں نے ان خیالات کااظہار گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈیرہ غازیخان میں سپورٹس گالا کا افتتاح کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کھیلوں کے فروغ او رکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . صوبہ میں کھیلوں کے گراونڈزکی بحالی کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں اور صوبائی و ڈویژنل سطح پر کھیلوں کی ترقی کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں . مہمان خصوصی نے کالج کی طالبات کے مابین ہونے والے رسہ کشی اور کرکٹ کے مقابلے کو دیکھا . پرنسپل ادارہ مسز غزالہ قدوس نے مہمان خصوصی کو کالج میں ہونے والے کھیلوں کی کارکردگی اور تعلیمی نتائج بارے آگاہ کیا . قبل ازیں مہمان خصوصی ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد نے ربن کاٹ کر سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح کیا .

Tags: DG khan news
Previous Post

دھوری اڈہ .ایک ہی رات میں پانچ دکانوں میں چوری کی وارداتیں ۔ نا معلوم چور رات کی تاریکی کا فاءدہ اٹھاتے ہوءے چھتیں پھاڑ کر نقدی اور لا کھوں کا سامان لے اڑے ۔ شہریوں میں خوف و ہراس ۔

Next Post

راجن پور ۔ تحصیلداروں کی عدالتوں میں زیر سماعت وراثتی انتقالات کے کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے، ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر حال میں رواں مالی سال جون تک مکمل کیا جائے ۔ ڈی سی اشفاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.