• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سپورٹس گالہ۔والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے مقا بلے

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سپورٹس گالہ۔والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے مقا بلے

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ روڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد ، گذشتہ دنوں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ روڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا جس میں والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے کھیل کھیلے گئے سپورٹس گالہ کے پہلے روزکرکٹ کے میچز ہوئے جس میں کیمیکل نے الیکٹرانکس، پیٹروکیمیکل نے الیکٹریکل،کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پیٹرولیم ، اور مکینکل نے سول کو شکست دی جبکہ سیمی مائنل میں پیٹروکیمیکل نے کیمیکل اور مکینیکل نے کیمیکل کو شکست دی سپورٹس گالہ کے دوسرے روزکرکٹ کا فائنل فائنل میچ کھیلا گیا جس میں مکینیکل نے پیٹروکیمیکل کو شکست دیدی اسی طرح فٹبال میں پرنسپل الیون نے ٹیچر الیون کو تین کے مقابلہ میں دو گول سے شکست دی جبکہ والی بال میں ٹیچر الیون نے پرنسپل الیون کو شکست دی سپورٹس گالہ کے اختتامی روزکرکٹ کے مقابلوں میں عدنان ، حفیظ ، اور فٹبال میں شاہد جبکہ والی بال میں عامر اور جنیدنے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اس موقع پر انجنیئر شہزاد یوسف ، مسعود اختر ، امان اللہ ، مظہر سلیم ، شہاب ثاقب ، مظفر ، سلیم اللہ طارق اور زاہد حسین موجود تھے ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

Next Post

لیہ ۔ صحافی معاشرے کی آنکھ کان ہوتے ہیں ۔ جبار مفتی ، علاقائی تعمیر وترقی کے لیے میڈیا کا رول کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ کاڈسٹرکٹ پریس کلب کی تقریب حلف برداری سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.