• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ بستی سرائی کے مستحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کی تقریب

لیہ(صبح پا کستان) دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ سے متا ثرہ افراد کے ریلیف و بحا لی کے لئے حکو مت پنجا ب متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کر رہی ہے اور غیر سرکا ری تنظیم کے تحت 2کروڑ 30لا کھ روپے کی ما لی امداد سے 1ہزار گھر وں کی تعمیر کے لئے ما لی اعانت اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہینڈز پا کستا ن کے تحت لو ہانچ و سمرا نشیب اور بکھری احمد خان میں ایک کمرے پر مشتمل ایک ہزار گھر وں کی تعمیر کے پراجیکٹس کے سلسلے میں بستی سرائی میں منعقدہ تقریب میں مستحقین میں ما لی امداد کے چیکس تقسیم کر نے کے موقع پر کہی ۔اس مو قع پر اے سی ایچ آر کو ارڈنیشن سلما ن تنو یر بھی مو جو د تھے ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی ای ایم ہینڈ ز پا کستا ن ذوالفقار چیمہ نے بتایا کہ دریا ئی کٹا ؤ سے متا ثرہ مو ضع لو ہا نچ نشیب میں 367گھر ، سمرا نشیب میں 336گھر جبکہ بکھری احمد خان میں 298گھروں کی تعمیر کے لئے ہینڈز پا کستا ن 2کروڑ 30لا کھ روپے کی ما لی امداد فراہم کر رہی ہے جس سے متا ثرین ایک کمر ہ پر مشتمل گھر تعمیر کر سکیں گے ۔ علا وہ ازیں انہیں علا قوں میں کچن گا رڈینگ سکیم کے 14مختلف سبزیوں کے بیج اور ٹو لز پر مشتمل کیٹس بھی فراہم کی جا رہی ہیں ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب دریا ئی کٹا ؤ سے متاثرہ علا قوں کے مکینوں کی ریلیف و بحا لی کے لئے سپر بندوں ، حفاظتی بندوں کے منصوبوں پر کا م کر رہی ہے اور فوڈ ایٹمز و ٹینٹ کی فراہم کیے جا چکے ہیں اور غیر سرکا ری تنظیمو ں کے تعاون سے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بحالی کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گا ۔اس موقع پر محمد نذیر تبسم ، رحیم بخش ، محمد جا وید نے بھی خطا ب کرتے ہو ئے گھر وں کی تعمیر کے منصوبے کو سراہا اور بہتر اقدام قرار دیا ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے مر دو خواتین میں ما لی امداد کے چیک تقسیم کیے ۔
بعد ازاں بستی اسرائی میں مکینوں سے گفتگو کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا کہ دوردراز دیہی علا قوں میں پو لیو ٹیمو ں ، ویکسی نیشن ، حفاظتی ٹیکے لگوانے کے لئے متعلقہ ٹیمو ں سے بھر پور تعاون کیا جا ئے تا کہ بچوں کو متعدی بیما ریو ں محفوظ رکھاجا سکے ۔ ڈپٹی کمشنر نے علا قے کے مکینوں کی جا نب سے گر لز مڈل سکو ل کو ہا ئی کا درجہ دینے اور بوائز ہا ئی سکو ل کے لئے 4کنا ل پر مشتمل کھیل کا گراؤنڈ آباد کر نے کی تجا ویز پر فوری طور عمل درآمد کر انے کی یقین دہا نی کر ائی اور اس با ت کی ضرورت پر زور دیا کہ وہ صحت وتعلیم کی سہو لیا ت کی فراہمی کی ما نیٹرنگ کے لئے ان سے رابطہ میں رہیں اور فراہم کر دہ حکو متی سہو لیا ت سے بھر پور استفادہ حاصل کر یں کسی قسم کی شکا یت کی صورت میں انہیں مطلع کیا جا ئے تا کہ جلد مسائل کو حل کیا جا سکے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی پیروی کیلئے ان کی کیس اسٹیٹ کونسل کو بھجوائے جائیں۔.ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمد

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سپورٹس گالہ۔والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے مقا بلے

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سپورٹس گالہ۔والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے مقا بلے

ڈیرہ غازی خان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں سپورٹس گالہ۔والی بال ، فٹبال اور کرکٹ کے مقا بلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.