کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ایم ڈی گیرنژن گروپس آف سکولز محمد اسلم ملک کی جانب سے گیریژن سکول میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر بزم حسان علی پور حاجی محمد اسلم شہزاد اور ان کے ساتھ نے اپنی خوبصورت آواز میں نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ،تقریب میں حاجی محمد اسلم ملک ،حاجی جام عبدالمجید،حاجی ظفراللہ ملک ،فاروق حیدری،ملک عبدالستار،محمد حماد ساحل،زاہد اقبال ،ملک خالد اقبال،ملک سجاد ،ملک جمیل اور دیگر نے شرکت کی ۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more