• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔غیر رجسٹرڈ اور ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ادویات کی فروخت غیر قا نو نی ہے ۔ڈی ڈی او ایچ آر ایم حافظ محمد سلیمان

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2016
in First Page
0

pic-layyah-25-12-161لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ادویات کی فروخت ،غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کے تدارک اور عطائیت کے خاتمے کے لیے مہم کو مزید بہتر طور پر جاری رکھا جائے ۔یہ بات ڈی ڈی او ایچ آر ایم حافظ محمد سلیمان نے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع بھر سے ادوایات کے 507سمپل حاصل کرکے تجزیہ کے لیے لیبارٹری بجھوائے جاچکے ہیں جن میں سات سمپل ناقص ثابت ہونے پر چالان مرتب کیے گئے ہیں اور عطائیت کے خاتمے کے لیے بھی مہم جاری ہے جس کے تحت 63چالانوں کا فیصلہ ہوچکاہے ۔ڈی ڈی او ایچ آر ایم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مضر صحت قوت بخش ادوایات کی تیاری و فروخت پر ممانعت پر عمل درآمدکو یقینی بنایا جائے اور بغیر رجسٹریشن کسی قسم کے کلینک و دواساز کارخانوں کو سیل کردیاجائے اور کنٹرولڈ ڈرگ کا رریکارڈ چیک کیاجائے اوربغیر ڈاکٹری نسخہ کے ادوات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔اجلاس میں ڈرگ انسپکٹرز نے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

pic-layyah-25-12-161

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گیریژن سکول میں محفل نعت

Next Post

لیہ ۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

Next Post

لیہ ۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.