• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ الائیڈپبلک سکول کی سالانہ تقریب ، مہمان خصو صی باقر قریشی ریجنل ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز تھے

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2016
in First Page
0

pic25کوٹ سلطان(صبح پا کستان) حصول تعلیم کو شعار بناکر ہم عصر حاضر کی سائنسی ترقی سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ،پسماندہ علاقوں میں طلباء و طالبات کی اچھی تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل زاہد دستی نے الائیڈپبلک سکول کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ بچے کل کا مستقبل ہیں ہمیں چاہئے کہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق طالب علموں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیکرملک وقوم کی خدمت کا فریضہ احسن طریقہ سے سر انجام دیں،جبکہ یہ ہمارا دینی فریضہ بھی ہے،مہمان خصوصی باقر قریشی ریجنل ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز نے طلباء طالبات کی علمی وغیر نصابی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے 5 کمپیوٹر سکول ہذا کو دینے کا اعلان بھی کیا،اس موقع پر بانی ادارہ کوٹ سلطان ڈاکٹر اقبال دستی نے سکول ہذا کی جانب سے ڈائریکٹر باقر قریشی کو شیلڈ بھی پیش کی، جبکہ طلباء وظالبات نے تقاریریں، قوالی، خاکے اور جسمانی کھیل کے کرتب پیش کئے،جنہیں سامعین کی جانب سے خوب دادملی،تقریب میں محمد اصغر لغاری ایس ایچ او کوٹ سلطان،محتسب اعلیٰ پنجاب لیہ کے ایڈوائزر رائے اکبرکھرل ،ڈاکٹر مزمل کریم ،شاہد خان ،پروفیسر سلیم ناصر،ملک غلام مرتضی ٰ سوہیہ ،ڈاکٹر ملک غلام مجتبیٰ سوہیہ ، سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرملک افضل منجو ٹھہ،مفتی نعیم قانوگو، عابد فاروقی صدر پریس کلب کوٹسلطان اور دیگر شخصیات اور طلباء کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

pic25

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ اوور سیز پا کستا نیوں کی شکایات کا بروقت ازالہ حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ۔اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گیریژن سکول میں محفل نعت

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گیریژن سکول میں محفل نعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.